ٹائٹل پر کلک کر کےاسکور بورڈ کا ٹائٹل تبدیل کیا جاسکتا ہے، ڈبل کلک کرنے پر سیٹنگ پینل کھلتا اور بند ہوتا ہے!
اسکرین پر کہیں بھی ڈبل کلک کرنے پر فل اسکرین آن/آف ہوتا ہے۔
کل پوائنٹس پر ڈبل کلک کرنے سے نتیجہ اسکرین دکھائی دیتی ہے۔یہ کام Alt+R سے بھی کیا جا سکتا ہے۔
Offline ورژن براوزر میں ہی چلتا ہے، انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔
ڈیٹا آپ کے براوزر میں خود بخود محفوظ ہوتا ہے، لیکن دوسرے کمپیوٹر پر لے جانے کے لیے "Save to File" سے ایک فائل ایکسپورٹ کریں اور دوسرے کمپیوٹر میں جا کر امپورٹ کریں۔